پاکستان
جمعیت علماء اسلام(ف) کا حکومت میں شمولیت کا اعلان
مولانا فضل الرحمان نےوزیراعظم شہبازشریف اورصدرمملکت آصف علی زرداری سےملاقات کےبعد حکومت میں شامل ہونےکا فیصلہ کرلیا ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز) جمعیت علماء اسلام(ف) کا حکومت میں شمولیت کا اعلان،کھوج نیوز رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) نےشہبازشریف حکومت میں شمولیت اختیارکرنےکا اصولی فیصلہ کرلیا۔بتایا گیا ہےکہ جمعیت کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نےوزیراعظم شہبازشریف اورصدرمملکت آصف علی زرداری سےملاقات کےبعد حکومت میں شامل ہونےکا فیصلہ کرلیا ہےاس سلسلےمیں پہلےمرحلہ میں جمعیت علماءاسلام (ف) بلوچستان حکومت میں چند اہم وزارتیں لےگی بعد ازاں مرکزمیں بھی انھیں وزارتیں ملیں گی۔