پاکستان

جنرل(ر)فیض حمید،عمران خان رابطے،بشریٰ بی بی اصل اورچونکا دینےوالےحقائق سےپردہ اُٹھائیں گی؟،کپتان سے جان چھڑانےکا پلان بھی تیار

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید اورعمران خان کا رابطہ کیسےتھا؟ بانی تحریک انصاف پرکس کا کنٹرول تھا؟فیض، عمران رابطہ کا سراغ کیسےلگایا گیا،؟ تحقیقات میں حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

  اسلام آباد (کھوج نیوز)جنرل(ر)فیض حمید،عمران خان رابطے،بشریٰ بی بی اصل اورچونکا دینےوالےحقائق سےپردہ اُٹھائیں گی؟،کپتان سےجان چھڑانےکا پلان بھی تیارکرلیا۔رپورٹ کےمطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید اورعمران خان کا رابطہ کیسےتھا؟ بانی تحریک انصاف پرکس کا کنٹرول تھا؟فیض، عمران رابطہ کا سراغ کیسےلگایا گیا،؟ تحقیقات میں حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کےمطابق فیض حمید ،بشری مانیکا کےذریعے عمران سےرابطےمیں تھے، فیض حمید نے اپنے ایک قابل اعتماد ساتھی کی وساطت سےسب سےپہلے بشری بی بی کو وقت سےپہلےکچھ خبریں بتائی گئیں۔جو انہوں نے اپنا الہام کہہ کر یہ عمران خان کو بتائیں۔

جب خبریں سامنے آتیں تو عمران خان کو بھی یقین ہوگیاکہ بشریٰ بی بی ولی کامل ہے حالانکہ وہ خبریں انہیں فیض حمید پہنچا رہےہوتے۔ فیض حمید کی گرفتاری اورچکوال سےملے آئی فون کی بدولت دونوں کےتعلقات کا انکشاف ہوا۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ اب بشری بی بی کے صبرکا پیمانہ لبریزہوگیا ہے اطلاعات ہیں کہ وہ ان سارے معاملات عمران خان سے اپنی اورفرح گوگی کی جان چھڑانےکیلئےبات وعدہ معاف گواہی کی طرف بھی جا سکتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button