پاکستان
جنوبی پنجاب: مسلم لیگ (ن) نے نیا محاذ کھول لیا بڑے بڑے بُرج "پلٹی” مارنے کے لئے تیار
مسلم لیگ(ن) نے جنوبی پنجاب کا محاذ کھول لیا،رپورٹس کے مطابق (ن) لیگ نے پنجاب سے اکثریت حاصل کرنے کا پلان مرتب کرلیا

لاہور(کھوج نیوز)جنوبی پنجاب: مسلم لیگ (ن) نے نیا محاذ کھول لیا بڑے بڑے بُرج "پلٹی” مارنے کے لئے تیار، پاکستان مسلم لیگ(ن) نے جنوبی پنجاب کا محاذ کھول لیا،رپورٹس کے مطابق (ن) لیگ نے پنجاب سے اکثریت حاصل کرنے کا پلان مرتب کرلیا ،جنوبی پنجاب میں خسرو بختیار سمیت سابقہ جنوبی پنجاب محاذ کے دیگر رہنماؤں سے بیک ڈور رابطے شروع ،جنوبی پنجاب کے الیکٹیبلز کی (ن) لیگ میں شمولیت اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت انتخابی اتحاد بننے کا بھی امکان بہت حد تک روشن ہو چکا ہے۔