پاکستان

جی ایچ کیو کے خاتمے تک عمران خان کی رہائی ممکن نہیں: محسن بیگ

لاہور (کھوج نیوز) جب تک جی ایچ کیو ہے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سانق وزیراعظم باہر نہیں آ سکتے- محسن بیگ نے تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا-

تفصیلات کے مطابق محسن بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل عاصم منیر نے ان سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک جی ایچ کیو ہے تب تک عمران خان جیل سے باہر نہیں آ سکتے- ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام جرنیلوں نے کہا ہے کہ عمران کو جیل سے نکالنے کے لیے جی ایچ کیو کو ختم کرنا پڑے گا اور جی ایچ کیو کبھی ختم نہیں ہو سکتا اور نا ہی عمران خان کبھی باہر آ سکیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button