پاکستان

حسد کی انتہاء، نواز شریف کے پوسٹرز پر کالک کس نے لگائی؟

مری روڈ چاندنی چوک سے لیاقت باغ تک لگے بینرز پر کالک لگائی گئی' مری روڈ پر لگے نواز شریف کے متعدد پوسٹرز پھاڑے گئے ہیں

راولپنڈی(نیوز رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے استقبال کیلئے مری روڈ پر لگائے گئے بینرز پر کالک کس نے لگائی؟

تفصیلات کے مطابق بینرز مسلم لیگ ن راولپنڈی کی مقامی قیادت کی جانب سے لگائے گئے ہیں۔مسلم لیگ ن راولپنڈی نے شہر بھر میں نواز شریف کے استقبالیہ بینرز آویزاں کردیئے ہیں۔مری روڈ چاندنی چوک سے لیاقت باغ تک لگے بینرز پر کالک لگائی گئی۔مری روڈ پر لگے نواز شریف کے متعدد پوسٹرز پھاڑے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button