پاکستان

حفیظ شیخ واشنگٹن سے کراچی ایئر پورٹ پہنچنے کے بعد اسلام آباد کے لئے روانہ

عبدالحفیظ شیخ ہنگامی بنیادوں پر واشنگٹن سے کراچی ایئر پورٹ پہنچنے کے بعد ایئر پورٹ سے ہی اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے ہیں

لاہور(کھوج نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ واشنگٹن سے کراچی ایئر پورٹ پہنچ گئے جبکہ وہ ایئر پورٹ سے ہی اسلام آباد کے لئے روانہ بھی ہو گئے ہیں۔

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ہنگامی بنیادوں پر واشنگٹن سے کراچی ایئر پورٹ پہنچنے کے بعد ایئر پورٹ سے ہی اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے ہیں ۔ واضح رہے کہ عبدالحفیظ شیخ کا نام بھی نگران وزیراعظم کی لسٹ میں شامل ہے جس کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض سے کل مشاورت کے بعد کریںگے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button