پاکستان

حمزہ شہباز سے عطاء اللہ تارڑ کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا

مسلم لیگ ن کے ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی اور دیگر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا

لاہور (کھوج نیوز) سابق وزیر اعلی پنجاب و مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف کے ساتھ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے ملاقات کی جبکہ یہ ملاقات مسلم لیگ نے کے ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ میں ہوئی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی اور دیگر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا اور وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے سابق وزیراعلی پنجاب سے عوامی ریلیف کے اقدامات پر مشاورت بھی کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button