پاکستان
خاور مانیکا کی رہائی کے چرچے،سافٹ وئیر بھی اپ ڈیٹ کردیا گیا
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی رہائی کا معاملہ کہاں تک آن پہنچا؟ تہلکہ خیز خبر کے چرچے

لاہور(کھوج نیوز) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی رہائی کا معاملہ کہاں تک آن پہنچا؟ تہلکہ خیز خبر کے چرچے،رپورٹ کے مطابق خاور مانیکا جو کرپشن کے مختلف کیسز کی وجہ سے جیل میں ہیں کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کردیا گیا ہے اور ان کا انکشاف سے بھرپور انٹرویو بھی ریکارڈ کیا جا چکا ہے جو آئندہ چند روز میں نشر کردی جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خاور مانیکا کا انٹرویو آن ائیر جانے کے بعد انھیں جیل سے رہا کردیا جائے گا۔