پاکستان

دفاعی بجٹ میں 17فیصد اضافہ، ایمل ولی خان نے سوالات اٹھا دیئے

ممبران پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی مراعات ختم کی جائیں،کمشنرز ڈپٹی کمشنرز کی عالیشان عمارتوں اور دفاعی اداروں کی جائیدادوں کی نجکاری کی جائے قرضہ ختم ہوجائے گا

اسلام آباد (کھوج نیوز) اے این پی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے دفاعی بجٹ کے 17فیصد اضافہ پر سوالات اٹھا دیئے ہیں جس کے بعد قومی سیاست میں ایک نئی ہلچل مچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اے این پی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے دفاعی بجٹ کے17 فیصد اضافہ پر سوالات اٹھا دئیے، ایمل ولی خان نے مطالبہ کیا ممبران پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی مراعات ختم کی جائیں،کمشنرز ڈپٹی کمشنرز کی عالیشان عمارتوں اور دفاعی اداروں کی جائیدادوں کی نجکاری کی جائے قرضہ ختم ہوجائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button