پاکستان
دولہا بننے کےدعویدار وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا لاہورمیں داخل ہونےمیں ناکام
آج اسلام آباد کی انساد دہشت گردی کی عدالت نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے منشیات اور اسلحہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے تھے
لاہور(کھوج نیوز) پاکستان کے جلسہ لاہور کےدولہا بننے کےدعویدار وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین لاہورمیں داخل ہونےمیں ناکام رہے ۔واضح ہوکہ آج اسلام آباد کی انساد دہشت گردی کی عدالت نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے منشیات اور اسلحہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے تھے،ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو لاہور میں داخل ہونے پر گرفتاری کا خدشہ لاحق تھا اسی لئے وہ دانستہ طور پر پشاور سے لاہور کے لئے نکلے تھے۔