پاکستان

روس کی جانب سےایران کےراستےپاکستان تک ٹرین سروس شروع کرنےپرغور

ریلوے حکام کا کہنا ہےکہ تفتان ،کوئٹہ ریلوے کی حالت مخدوش ہےجس کےباعث مال بردارٹرینیں 30سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسےچلتی ہیں

اسلام آباد(کھوج نیوز) روس کی جانب سےایران کےراستےپاکستان تک ٹرین سروس شروع کرنےپرغورکیا جا رہا ہے۔ پاکستان ریلوے حکام کا کہنا ہےکہ تفتان ،کوئٹہ ریلوے کی حالت مخدوش ہےجس کےباعث مال بردارٹرینیں 30سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسےچلتی ہیں۔ ریلوے حکام کا کہنا ہےکہ کوئٹہ، تفتان ریلوے سیکشن کواپ گریڈ کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے، اپ گریڈ یشن پر 700ملین ڈالرلاگت کا تخمینہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button