پاکستان

رکن قومی اسمبلی نوشین افتخار قومی اسمبلی میں چوڑیاں کس کے لئے لائیں؟

مسلم لیگ (ن) لیگ کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نوشین افتخارکا کہنا ہے کہ اسد قیصر نے ایوان میں چوڑیوں کی بات کی تو کل میں بھی چوڑیاں لینے گئی، ایک جوڑا اپنے لیے اور ایک اسد قیصر کے لیے لیا۔

اسلام آباد (کھوج نیوز)رکن قومی اسمبلی نوشین افتخار قومی اسمبلی میں چوڑیاں کس کے لئے لائیں؟پاکستان مسلم لیگ (ن) لیگ کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نوشین افتخارکا کہنا ہے کہ اسد قیصر نے ایوان میں چوڑیوں کی بات کی تو کل میں بھی چوڑیاں لینے گئی، ایک جوڑا اپنے لیے اور ایک اسد قیصر کے لیے لیا۔ قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس پر اظہار خیال کرتے ہوئے نوشین افتخار نے کہا کہ یہ ایوان ایک سرکس کی طرح ہے جہاں تماشا لگا ہوا ہے۔  نوشین افتخار نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ڈسکہ الیکشن چرانے کی ناکام کوشش کی۔تمام سیاسی جماعتوں کی خواتین قابل احترام ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button