پاکستان

ریٹائرمنٹ کےبعد سیاست میں مداخلت،جنرل(ر)فیض حمید کی گرفتاری پروفاقی حکومت کا موقف بھی سامنےآگیا

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑکا کہنا ہےکہ فیض حمید کےخلاف کارروائی ثابت کرتی ہےادارہ خود احتسابی پریقین رکھتا ہے،فوج اپنا احتساب کا نظام رکھتی ہے،فوج نےتحقیقات کےبعد فیض حمید کو تحویل میں لیا ہوگا

اسلام آباد (کھوج نیوز)ریٹائرمنٹ کےبعد سیاست میں مداخلت،جنرل(ر)فیض حمید کی گرفتاری پروفاقی حکومت کا موقف بھی سامنےآگیا۔رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑکا کہنا ہےکہ فیض حمید کےخلاف کارروائی ثابت کرتی ہےادارہ خود احتسابی پریقین رکھتا ہے،فوج اپنا احتساب کا نظام رکھتی ہے،فوج نےتحقیقات کےبعد فیض حمید کو تحویل میں لیا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد مداخلت کا مطلب ہے سیاست میں مداخلت تھی،ادارے نے یہ بہت بڑا قدم لیا ہے،ایک سیاسی جماعت نے فیض حمید سے بہت فائدہ اٹھایا،انہیں اپنا بڑا مانتے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button