پاکستان
سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا
جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کاروائی مکمل کی جا چکی ہے اور اب ملٹری کورٹ اپنا فیصلہ 14 دسمبرکو سنائے گی
اسلام آباد(کھوج نیوز) سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا،ذرائع کے مطابق ملٹری کورٹ میں جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کاروائی مکمل کی جا چکی ہے اور اب ملٹری کورٹ اپنا فیصلہ 14 دسمبرکو سنائے گی ۔ جنرل (ر)فیض حمید پر ٹاپ سٹی پر اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے قبضہ کرنے سمیت متعدد دیگر الزامات بھی عائد کئے گئے ہیں ۔