پاکستان
سابق وزیراعظم میاں نوازشریف جاتی امراء سے الام آباد کے لئے روانہ ہو گئے
وفاقی حکومت آج قومی اسمبلی اور سینٹ میں ججز کی تعداد میں اضافہ اور مدت ملازمت میں توسیع ککا بل پیش کرکے اسے پاس کروانے کا ارادہ رکھتی ہے
لاہور(کھوج نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف جاتی امراء سے الام آباد کے لئے روانہ ہو گئے ،واضح ہو کہ وفاقی حکومت آج قومی اسمبلی اور سینٹ میں ججز کی تعداد میں اضافہ اور مدت ملازمت میں توسیع ککا بل پیش کرکے اسے پاس کروانے کا ارادہ رکھتی ہے اور اسی مقصد کے لئے میاں نوازشریف ناصرف اس آئینی ترمیم کے حق میں اپنا ووٹ ڈالیں گے بلکہ وہ دیگر جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ممران اسمبلی اور سینٹ کی حمایت حاصل کرنے کے لئے اپنا اثرورسوخ بھی استعمال کریں گے۔