پاکستان

سابق وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق مسلم لیگ(ن)چھوڑنےکا اعلان کردیں گے؟حقیقت بےنقاب

خواجہ سعد رفیق نے سیاست یا مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں کی تردید کردی ہے

لاہور(کھوج نیوز)کیا سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق مسلم لیگ(ن)چھوڑنے کا اعلان کردیں گے،حقیقت بے نقاب،مسلم لیگ (ن )چھوڑنے کے معاملے پر خواجہ سعد رفیق کا موقف سامنے آگیا، رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ( ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے سیاست یا مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں کی تردید کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پارٹی سے استعفا دینے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پارٹی نہیں چھوڑی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button