پاکستان

سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ پرلندن میں حملہ،حکومت کا شرپسندوں کے خلاف گھیرا تنگ

نوازشریف کی لندن رہائش گاہ کے باہر احتجاج کےلیےشہرت پانے والے شایان علی اور پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی ملائیکہ بخاری کے نام بھی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں شامل کرلیےگئےہیں

اسلام آباد(کھوج نیوز) سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ پرلندن میں حملہ کرنے والے 23 پاکستانیوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیے گئےہیں۔ نوازشریف کی لندن رہائش گاہ کے باہر احتجاج کےلیےشہرت پانے والے شایان علی اور پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی ملائیکہ بخاری کے نام بھی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں شامل کرلیےگئےہیں۔ ان تمام پاکستانیوں کی حوالگی کے لیے برطانوی حکومت کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔

سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی پر لندن میں حملہ کرنے والے 23 پاکستانیوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل۔ ملیکہ بخاری اور شایان علی سمیت حملہ آوروں کو پاکستان کے حوالے کرنے کے لیے برطانوی حکومت کو لیٹر بھی لکھ دیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button