پاکستان

سعودی ولی عہد نے عمران خان کو اپنے ملک میں پناہ دینے سے انکار کیوں کیا؟

جمائما کی ایما پر بعض یورپی ممالک اور امریکا کی جانب سے کہا گیا تھا کہ وہ عمران خان کو پاکستان اسٹیبلشمنٹ سے بات کر کے ڈیل کے ذریعے باہر نکلوائیں

لاہور(کھوج نیوز) سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلیمان نے عمران خان کو اپنے ملک میں پناہ دینے سے کیوں انکار کیا؟ ہوشر باء تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد کو عمران خان کی سابق اہلیہ کی ایما پر بعض یورپی ممالک اور امریکا کی جانب سے کہا گیا تھا کہ وہ عمران خان کو پاکستان اسٹیبلشمنٹ سے بات کر کے ڈیل کے ذریعے باہر نکلوائیںاور سعودی عرب میں پناہ دے دیں اس پر سعودی کرائون پرنس محمد بن سلیمان نے جواب دیا کہ وہ ایسا ہرگز نہیں کریں گے کیونکہ عمران خان ایک احسان فراموش شخص ہیں اور انہوں نے سعودی رائل فیملی کے لئے نازیبا الفاظ استعمال کیے اور ان کی طرف سے دیئے گئے تحائف کو سستے داموں بازار میں فروخت کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button