پاکستان

سندھ میں گیس کی کھپت کم، 4گیس فیلڈز کھل گئیں

کم کھپت کے ساتھ ایل این جی آمد سے پائپ لائنوں میں گیس حجم بڑھ رہا تھا، کم گیس کھپت کے سبب ایل این جی کی اسپاٹ امپورٹ بند ہے

کراچی(کھوج نیوز) سندھ میں کم گیس کھپت کے سبب بند 4 گیس فیلڈز کھل گئیں۔ گیس فیلڈز کم گیس کھپت کے سبب کئی ماہ بند رہیں، گیس فیلڈز سے200 ایم ایم سی ایف ڈی گیس بحال کردی گئی ہیں۔

وزارت انرجی کے ذرائع کے مطابق گیس فیلڈز کم گیس کھپت کے سبب کئی ماہ بند رہیں، گیس فیلڈز سے200 ایم ایم سی ایف ڈی گیس بحال کردی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کم کھپت کے ساتھ ایل این جی آمد سے پائپ لائنوں میں گیس حجم بڑھ رہا تھا، کم گیس کھپت کے سبب ایل این جی کی اسپاٹ امپورٹ بند ہے۔ ذرائع کے مطابق صرف طویل مدتی کنٹریکٹ کے تحت ایل این جی امپورٹ کی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button