پاکستان

سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے مالی سال میں کتنے ارب منافع کمایا؟ چونکا دینے والی تفصیل آگئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100انڈیکس نے مالی سال 2024ء میں 1700 ارب روپے منافع کمایا: جاری کی گئی جانے والی رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے مالی سال میں کتنے ارب روپے منافع کمایا؟ اس حوالے سے چونکا دینے والی تفصیل سامنے آنے کے بعد سب دنگ رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 100انڈیکس میں شامل کمپنیوں نے مالی سال 2024ء میں 1700 ارب روپے منافع کمایا۔ مالی سال 2024ء میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100انڈیکس کا منافع 25 فیصد بڑھا ہے۔ اس کے مقابلے میں مالی سال 2023ء میں 100انڈیکس نے 1300 ارب روپے منافع کمایا تھا۔ 100 انڈیکس کمپنیوں نے مالی سال 2024ء میں 5.8 ارب ڈالرکمائے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button