پاکستان

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس، جسٹس مظاہر علی نقوی کو لینے کے دینے پڑ گئے

اسلام آباد(کھوج نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 14 دسمبر کو سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلایا ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ اجلاس جمعرات کو ججز بلاک کانفرنس روم میں ڈھائی بجے ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے پانچوں ممبران کو نوٹس بھیج دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button