پاکستان
سیاست دان بکاؤ مال ہو تا ہے،نوٹ اور ووٹ کا انتخاب کرنا کوئی مسلہ نہیں،فیصل واوڈا کا عاصمہ شیرازی کے پروگرام میں اعتراف
فیصل واوڈا نےایک نجی نیوزچینل پرخاتون صحافی عاصمہ شیرازی کے پروگرام کے دوران کہا ہے کہ ہرسیاست دان بکاؤ مال ہو تا ہے،
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سیاست دان بکاؤ مال ہو تا ہے،نوٹ اور ووٹ کا انتخاب کرنا کوئی مسلہ نہیں،فیصل واوڈا کا عاصمہ شیرازی کے پروگرام میں اعتراف، سینیٹرفیصل واوڈا نےایک نجی نیوزچینل پرخاتون صحافی عاصمہ شیرازی کے پروگرام کے دوران کہا ہے کہ ہرسیاست دان بکاؤ مال ہو تا ہے،نوٹ اور ووٹ کا انتخاب کرنا پاکستانی سیاست دان کا وظیرہ رہا ہے اور رہے گا،فیصل واوڈا کے اس جواب پر میزبان عاصمہ شیرازی نے انھیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سیاستدان تو آپ بھی ہیں کیا آپ اس فارمولے کو خود پر بھی لاگو کریں گے؟فیصل واوڈا نے کہا کہ یہ جو بکاؤ مال کی بات کی ہے وہ میں نے اپنے ہی بارے میں کی ہے۔