پاکستان
سینئر صحافی اور تجزیہ کار مجیب الرحمٰن شامی علیل ہو گئے
سینئر صحافی اور تجزیہ کار مجیب الرحمٰن شامی علیل ہو گئے ،جس پر انھیں شہر کے ایک اسپتال میں داخل کرادیا گیا
لاہور(کھوج نیوز) سینئر صحافی اور تجزیہ کار مجیب الرحمٰن شامی علیل ہو گئے ،جس پر انھیں شہر کے ایک اسپتال میں داخل کرادیا گیا مجیب الرحمٰن شامی کی علالت پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔