پاکستان

شاہ محمود قریشی کی ضمانت ہوئی یا نہیں؟واضح ہو گیا

عدالت نے تھانہ کھنہ میں درج مقدمے میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(کھوج نیوز) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی تصدیق کر دی۔  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں شاہ محمود قریشی کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے تھانہ کھنہ میں درج مقدمے میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی تصدیق کر دی ہے۔ شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر اسلام آباد کے تھانہ کھنہ میں مقدمہ درج تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button