پاکستان

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس،پاکستان اسٹاک ایسچینج میں ایک بارپھرتیزی کا رحجان

انڈیکس آج پھر 86 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے دن پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان ہے۔

کراچی(کھوج نیوز) شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی وجہ سے اسلام آباد میں انعقاد کی بنا پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس آج پھر 86 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے دن پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان ہے۔ سرمایہ کاروں کی دلچسپی کی وجہ سے بازارِ حصص میں 609 پوائنٹس کی تیزی ہوئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس ایک بار پھر 86 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس 86449 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button