پاکستان

عدالتی تاریخ میں جمعہ کے روز فیصلے کن پارٹیز پر بھاری ثابت ہوئے؟

(1)62ایف کی تشریح کی گئی جس کے مطابق نواز شریف سمیت دیگر افراد کے خلاف تاحیات نااہلی کا فیصلہ آیا۔

لاہور(کھوج نیوز)پاکستان کی عدالتی تاریخ میں جمعہ کے روز جو فیصلے ہوئے وہ جن پارٹیز پر بھاری ثابت ہوئے ان کی تفصیل نیچے درج ہے۔
31جولائی 2009ء کو پرویز مشرف کے مارشل لاء کو غیر قانونی قرار دیا گیا ۔
28جولائی 2017ء کو پانامہ کیس کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے خلاف سنایا گیا
6جولائی 2018 کا ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ مریم نواز کیخلاف سنایا گیا
15دسمبر 2017ء کو اثاثہ جات کیس میںجہانگیر ترین کے خلاف فیصلہ آیا
13اپریل 2018ئ’ (1)62ایف کی تشریح کی گئی جس کے مطابق نواز شریف سمیت دیگر افراد کے خلاف تاحیات نااہلی کا فیصلہ آیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button