پاکستان
علی افضل ساہی کی پنجاب پر بادشاہت برقرار،سیاست سے کنارہ کشی کا فیصلہ
علی افضل ساہی لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس امیر بھٹی کے داماد ہیں اور ان پر فیصل آباد میں خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے مقامی دگتر پر حملہ کرنے کا الزام ہے

لاہور(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی رہنما علی افضل ساہی کی پنجاب پر بادشاہت برقرار،سیاست سے کنارہ کشی کا فیصلہ بھی کرلیا۔واضح ہوکہ کہ علی افضل ساہی لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس امیر بھٹی کے داماد ہیں اور ان پر فیصل آباد میں خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے مقامی دگتر پر حملہ کرنے کا الزام ہے تاہم انھیں مکمل طور پر چھوٹ دیدی گئی ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ علی افضل ساہی نے اپنے سسر جسٹس امیر بھٹی کا اثرورسوخ استعمال کرتے ہوئے خود پر عائد الزامات سے جان چھڑا لی ہے تاہم انھوں نے آئندہ سیاست میں حسہ نا لینے کی شرط کا سامنا تھا جس پر انھوں نے آمادگی ظاہر کرتے ہوئے لمبی چھٹیوں پر ملک سے باہر جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔