پاکستان

علی محمد خان کو پی ٹی آئی کےباغی گروپ کا سربراہ کس نےمقررکیا؟

علی محمد خان آئندہ انتخابات اور ٹکٹوں کی تقسیم کے سلسلے میں پی ٹی آئی کی کور کمیٹی سے مشاورت کے ساتھ فیصلے کریں گے

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیرعلی محمد خان کو باغی گروپ کا سربراہ کیوں مقرر کیا گیا کس کے کہنے پر ذمہ داری دی گئی،حیران رپورٹ آگئی،تفصیلات کے مطابق علی محمد خان کو پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے اہم ذمہ داری دے دی گئی،بتایا گیا کہ انھیں چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر فی الفور پارٹی کے معاملات سنبھالنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ علی محمد خان آئندہ انتخابات اور ٹکٹوں کی تقسیم کے سلسلے میں پی ٹی آئی کی کور کمیٹی سے مشاورت کے ساتھ فیصلے کریں گے۔واضح ہوکہ علی محمد خان نے پی ٹی آئی کو تا حال خیر باد نہیں کہا اور وہ بار ہا عمران خان کی حمایت میں بیانات دے چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button