پاکستان

عمراندارججوں کےکھڑاک پہ کھڑاک،سیاستدانون کےبعد کون کون شکنجےمیں آئےگا؟

ستمبر کے آغاز کے ساتھ ہی ملک میں بلا امتیازایک کڑا احتساب شروع ہونےکا قوی امکان ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز)عمراندارججوں کےکھڑاک پہ کھڑاک،سیاستدانون کےبعد کون کون شکنجےمیں آئےگا؟تمام تر تفصیلات سامنے آگئیں،رپورٹس کے مطابق ستمبر کے آغاز کے ساتھ ہی ملک میں بلا امتیازایک کڑا احتساب شروع ہونےکا قوی امکان ہے ‏470 سیاست دان،حاضرسروس/ریٹائرافسران اورچند تاجروں کونیب کاسامنا ہوگا سپریم کورٹ نیب قانون میں حالیہ ترامیم کویکساں قانون کےمنافی قراردیگی اورتمام9سو ارب کے2427کرپشن ریفرنس/انکوائریاں 2019سےبحال ہونگی

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب قوانین کے تحت عمراندار ججوں نے متفقہ طور پر فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ گزشتہ حکومت کی

نیب ترامیم کو یکساں قانون سے متصادم قرار دے کر ازسر نو اربوں روپے کے کرپشن کیسز کو دوبارہ کھولنے کا حکم جاری کریں گے جس کی زد میں بہت سے بڑے بڑے سیاستدان ،صنعتکار،حاضر سروس اور ریٹائر سرکاری افسران بھی آئیں گے،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button