پاکستان

عمران خان اڑان بھرنے کے لئے تیار’ چونکا دینے والی رپورٹ آگئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سکیورٹی خدشات اور ہیلتھ ایشو کی بناء پر جیل سے بنی گالہ یا بیرون ملک بھیج دیا جائے گا: ن لیگی رہنماء رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اڑان بھرنے کے لئے تیار ہیں؟ اس حوالے سے چونکا دینے والی رپورٹ سامنے آنے کے بعد سب ہکا بکا رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اس وقت اڑان بھرنے کے لئے تیار ہے کیونکہ ان کو سکیورٹی خدشات اور ہیلتھ ایشو بنا کر جیل سے بنی گالہ منتقل کیا جائے گا یا پھر بیرون ملک بھیج دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی مذاکراتی اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کے درمیان مذاکرات تو چلتے رہیں گے لیکن عمران خان کو سکیورٹی خدشات اور ہیلتھ ایشو کا بہانہ بنا کر ان کو منتقل کر دیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button