پاکستان

عمران خان کا الیکشن پلان آوٹ،الیکشن فنڈنگ کہاں سے آئے گی؟

عمران خان نے کہا ہے کہ ،جو نو مئی میں ملوث سنزا بھگت رہے ان کو ٹکٹیں دی جائیں گی ان کی کمپین پارٹی چلائے گی

اسلام آباد(کھوج نیوز)عمران خان کا الیکشن پلان آوٹ،الیکشن فنڈنگ کہاں سے آئے گی؟پی ٹی آئی کی الیکشن فنڈنگ برون ملک سے آنی ہے،عمران خان نے اپنےسپورٹرز کے لئے خصوصی پیغام بھیجوا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں فنڈز کے لئے بیرون ملک پاکستانیوں سے اپیل کردی گئی ہے اور پی ٹی آئی کے ساتھ مشکل وقت میں کھڑے رہنے والوں کو ٹکٹ دئیے جائیں گے جبکہ ان کی انتخابی مہم بھی پارٹی فنڈز سے چلائی جائے گی، دوسری جانب عمران خان کا الیکشن پلان آوٹ ہو گیا ہے جس کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ ،جو نو مئی میں ملوث سنزا بھگت رہے ان کو ٹکٹیں دی جائیں گی ان کی کمپین پارٹی چلائیں گی،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button