پاکستان

عمران خان کو اٹک جیل میں ایئر کنڈیشن فراہم کیے جانے کا انکشاف

کہ عمران خان کو اب تک بی کلاس کی سہولیات دی گئی ہیں جس میں کچا راشن اور دو مشقتی شامل ہیں جبکہ عمران خان کو ایئر کنڈیشن کی بجائے ایئر کولر دیا گیا ہے: ذرائع

لاہور(کھوج نیوز) توشہ خانہ کیس میں تین سال سزا ملنے کے بعد عمران خان کو اٹک جیل میں ایئر کینڈیشن کی سہولت فراہم کی افواہیں گردش کرنے لگی ہیں جبکہ دوسری جانب بعض ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ عمران خان کو اب تک بی کلاس کی سہولیات دی گئی ہیں جس میں کچا راشن اور دو مشقتی شامل ہیں جبکہ عمران خان کو ایئر کنڈیشن کی بجائے ایئر کولر دیا گیا ہے اور ایک دری زمین پر بچھانے کے لئے دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button