پاکستان

عمران خان کیخلاف ملٹری ٹرائل کا معاملہ، جاوید چوہدری کا بڑا دعویٰ، پی ٹی آئی والوں کی بولتی بند

عمران خان کو اس ہفتے کے اندر گرفتار کر کے ملٹری کے حوالے کر دیا جائے گا اور اگر وہ اوپن سماعت کا بولیں گے تو وہ بھی کر دی جائے گی: جاوید چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد(کھوج نیوز) سینئر صحافی و تجزیہ کار جاوید چوہدری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ملٹری ٹرائل کے حوالے سے ایسی کہانی سے پردہ اٹھا دیا کہ پی ٹی آئی والوں کی بولتی بند ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ملٹری ٹرائل کی تیاریاں مکمل کر لی گئی، عمران خان کو اس ہفتے کے اندر گرفتار کر کے ملٹری کے حوالے کر دیا جائے گا اور اگر وہ اوپن سماعت کا بولیں گے تو وہ بھی کر دی جائے گی اور تمام صحافیوں کو بیٹھا کر ثبوت دکھائے جائیں گے جس کے بعد بانی پی ٹی آئی کا بچنا نا ممکن ہو جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button