پاکستان

عمران خان کی گرفتاری اعلیٰ عدالت میں چیلنج کی جائے گی

ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق توشہ خانہ مقدمے کے ذریعےنظامِ عدل کی پیشانی پر ایک اور سیاہ دھبّہ لگایا گیا

اسلام آباد (کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین کی گرفتاری کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق توشہ خانہ مقدمے کے ذریعےنظامِ عدل کی پیشانی پر ایک اور سیاہ دھبّہ لگایا گیا اور تاریخ کے بدترین ٹرائل میں انصاف کے قتل کی کوشش کی گئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سیشن عدالت کا فیصلہ سیاسی انتقام اور سیاسی انجینئرنگ کی بدترین مثال ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button