پاکستان

عمران ریاض کے متعلق صحافی علی حیدر کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صحافی اور اینکر پرسن علی حیدر کا کہنا ہے کہ بازیابی کے بعد عمران خان کی زبان میں لکنت آگئی ہے جبکہ وہ ہر وقت اپنے والد اور بیٹے کو دیکھتے رہتے ہیں۔

عمران ریاض خان سے ملاقات کے بعد عوامی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اظہار خیال کرتے ہوئے صحافی علی حیدر کا کہنا تھا کہ میں نے عمران ریاض کو ایک مضبوط اعصاب کا مالک پایا تاہم بات کرتے وقت ان کی زبان میں لکنت آ جاتی ،وہ صحیح سے بات نہیں کر پاتےمگر بات کو مزاح اور لطیف انداز سے کرتے ہیں۔علی حیدر کا کہنا ہے کہ قید کے دوران عمران ریاض خان کا وزن تیس کلو تک کم ہوچکا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button