پاکستان

فیصل واوڈ ا پھر پارلیمنٹ میں پہنچنے کے لیے میدان میں آگئے

ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی علی خورشیدی فیصل واوڈا کے تجویز کنندہ ہیں اور ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی عادل عسکری فیصل واوڈا کے تائید کنندہ ہیں

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہنے والے فیصل واوڈا ایک بار پھر پارلیمنٹ میں پہنچنے کے لئے میدان میں آگئے ہیں اور انہوں نے سینییٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہنے والے فیصل واوڈا نے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، ان کے تجویز اور تائید کنندہ ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی ہیں۔ ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی علی خورشیدی فیصل واوڈا کے تجویز کنندہ ہیں اور ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی عادل عسکری فیصل واوڈا کے تائید کنندہ ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button