پاکستان
لاہور:این اے 125،پی ٹی آئی نے نون لیگ کو پہلے مرحلہ میں ناک آؤٹ کردیا
لاہور کے حلقہ این اے 125 سے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے 40 سے زائد امیدواروں نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ سنا دیا ہے

لاہور(کھوج نیوز)لاہور:این اے 125،پی ٹی آئی نے نون لیگ کو پہلے مرحلہ میں ناک آؤٹ کردیا، پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کے حلقہ این اے 125 میں نون لیگ کو ابدائی مرحلے میں شکست سے دوچار کردیا،تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 125 سے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے 40 سے زائد امیدواروں نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ سنا دیا ہے ۔اس کے برعکس مسلم کے صرف 30 امیدوار ہیں جو اس حلقہ سے قومی اسمبلی کی نشست پر مقابلہ کرنے کے خواہشمند ہیں۔