پاکستان

لندن جانے سے پہلے گوجرانوالہ میں کس سے ملاقات ہوئی؟ شہباز شریف نے سچ بتا دیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن جانے سے پہلے گوجرانوالہ میں کس سے ملاقات ہوئی؟ اس حوالے سے صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے راز فاش کر دیا۔

تفصیلا ت کے مطابق سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا کہ میاں نواز شریف نے حکم دیا تم لندن آ جاؤ مشورہ کرنا ہے تو میں 24 گھنٹے بعد ہی آگیا میری کسی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف، سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور مریم نواز کی ملاقات لندن میں حسن نواز کے دفتر میں شروع ہوگئی ہے جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے لائحہ عمل پر غور کیا جار ہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button