پاکستان

ماوری میمن کی پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین سے شادی

ماروی میمن نے خفیہ طور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے شادی کی تھی

کراچی(ویب ڈیسک) سابق ن لگی خاتون رہنما ماوری میمن نے پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین سے شادی کر لی،واضح ہوکہ اس سے قبل ماروی میمن نے خفیہ طور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے شادی کی تھی ،ذرائع کا ہے کہ ماروی میمن نے اسحاق ڈار سے شادی کے وقت ڈھائی ملین روپے حق مہر میں لکھوائے تھے جو انھیں ادا نہیں کئے گئے تھے ،ماروی میمن نے کافی عرصہ پہلے مسلم ن کو خیرباد کہہ دیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button