پاکستان

مخصوص نشستوں کا فیصلہ’وفاقی وزراء کی دوڑیں لگ گئیں

لاہور(کھوج نیوز)مخصوص نشستوں کا سپریم کورٹ کی طرف سے فیصلہ آنے کے وقت تمام وزراء ایوان صدر میں صدر مملکت آصف زرداری کی طرف سے دیئے گئے ظہرانہ میں موجود تھے۔فیصلہ آنے سے قبل بھی وہ چہ میگوئیاں کرتے رہے کہ فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں سنایا جائے گا۔فیصلہ آنے پر وزیر اعظم شہباز شریف کو بتایا گیا جس پر چند لمحوں کی خاموشی کے بعد تین وزراء ظہرانہ چھوڑ کرقانونی مشاورت کیلئے روانہ ہو گئے۔ ایوان صدر چھوڑنے والے وزراء میں اعظم نذیر تارڑ ‘ عطاء تارڑ اورمشیر علی پرویز شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button