پاکستان
مخصوص نشستوں کےفیصلے کےبعد جب یہ معاملہ ریویو ججزکمیٹی کےسامنےآیا تو یہ کیوں کہاگیا؟صحافی عبدالقیوم صدیقی نےتہلکہ خیزبیان سامنےآگیا
عبدالقیوم صدیقی نےکہا ہےکہ مخصوص نشستوں کےکیس کےفیصلےکو 10 ماہ سےزیادہ گزرچکےہیں مگرتفصیلی فیصلہ نہیں آیا
کراچی (کھوج نیوز)مخصوص نشستوں کےفیصلے کےبعد جب یہ معاملہ ریویو ججزکمیٹی کےسامنےآیا تو یہ کیوں کہاگیا،صحافی عبدالقیوم صدیقی نےتہلکہ خیزبیان سامنےآگیا مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے پر ریویو ججزکمیٹی میں کیاکہاگیا ؟سینئرصحافی عبدالقیوم صدیقی نےاہم انکشاف کردیا ۔ عبدالقیوم صدیقی نےکہا ہےکہ مخصوص نشستوں کےکیس کےفیصلےکو 10 ماہ سےزیادہ گزرچکےہیں مگرتفصیلی فیصلہ نہیں آیا۔مخصوص نشستوں کےکیس کے فیصلے پر ریویو ججز کمیٹی کے سامنے آیا تو وہاں کہا گیا کہ رولز کے تحت سپریم کورٹ کی چھٹیاں ہوچکی ہیں لہٰذا چھٹیوں میں ریویو نہیں لگایا جائے گا ۔