پاکستان

مذہبی جذبات بھڑکانےکا الزام،اورمقبول جان بھی قانون کی "کڑکی” میں آگئے

اوریا مقبول جان پرمذہبی منافرت اور اداروں کےخلاف باتوں پرسائبر ٹیررازم ایکٹ کےتحت مقدمہ درج ہے۔

لاہور(کھوج نیوز) مذہبی جذبات بھڑکانے کے الزام کے تحت کے الزام میں اینکر پرسن اوریا مقبول جان کو گرفتارکرلیا گیا۔ ذرائع کےمطابق ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نےاوریا مقبول جان کو ڈی ایچ اے فیز 6 میں رہائش گاہ سےگرفتار کیا ہے۔ اوریا مقبول جان پرمذہبی منافرت اور اداروں کےخلاف باتوں پرسائبر ٹیررازم ایکٹ کےتحت مقدمہ درج ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button