لاہور(کھوج نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف مری پہنچ گئیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب بذریعہ ایکسپریس وے مری پہنچیں۔ مریم نواز کشمیر پوائنٹ باغ شہیداں میں اپنی رہائش گاہ پر قیام کرینگی جہاں سابق وزیر اعظم اور موجودہ مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف بھی موجود ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہمختلف امور پر وزیراعلیٰ مریم نواز اور میاں نواز شریف کو بریفنگ دی جائیگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نواز شریف اگلے دو روز مری میں قیام کرینگے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close