پاکستان

مریم نواز کا بڑا فیصلہ، سیکرٹری اسپیشلائزڈ اور پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ علی جان کی چھٹی کروا دی

‏لاہور (کھوج نیوز) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا بڑا اقدام، سیکرٹری اسپیشلائزڈ اور پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ علی جان خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے علی جان خان کو عہدہ سے ہٹا کر ان جگہ پر عظمت محمود کو سیکرٹری اسپیشلائزڈ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے نادیہ ثاقب کو سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button