پاکستان

مسلم لیگ(ن) کا لالی پوپ،رانا ثنااللہ کی پی ٹی آئی رہنماؤں سےملاقاتوں کا انکشاف

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر سے متعدد ملاقاتیں کرلی ہیں

اسلام آباد(کھوج نیوز)مسلم لیگ(ن) کا لالی پوپ،رانا ثنااللہ کی پی ٹی آئی رہنماؤں سےملاقاتوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ(ن) کا لالی پوپ،وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر سے متعدد ملاقاتیں کرلی ہیں،بتیا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے ساتھ سیاسی معاملات پر بات چیت کے کئی دور ہوچکے ہیں ۔پی ٹی آئی کا وفد میاں نوازشریف سے بھی ملاقاتیں ہو چکی ہیں اور بعض امور پر فریقین کے درمیان اتفاق رائے بھی پایا گیا ہے۔ مسلم لیگ(ن) کی جانب سے رانا ثنااللہ مصدق ملک اور خواجہ سعد رفیق جبکہ پی ٹی آئی کے وفد میں اسد قیصر،عمر ایوب اور دیگر شامل تھے جنھوں نے ملاقاتیں کی ہیں جو بہت جلد نتیجہ خیز ثابت ہو سکتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button