پاکستان
مسلم لیگ(ن ) کےڈیجیٹل میڈیا سیل سروے رپورٹ کیوں ڈیلیٹ کی؟
پاکستان مسلم لیگ(ن ) کے ڈیجیٹل میڈیا سیل نے آئندہ انتخابات کے حوالے سے عوامی آراء پر مشتمل سروے رپورٹ کیوں ڈیلیٹ کی؟ ہوشربا وجہ منظرعام پر آگئی

لاہور(کھوج نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن ) کے ڈیجیٹل میڈیا سیل نے آئندہ انتخابات کے حوالے سے عوامی آراء پر مشتمل سروے رپورٹ کیوں ڈیلیٹ کی؟ ہوشربا وجہ منظرعام پر آگئی ،رپورٹ کے مطابق عام ایک معتبر ادارے کی جانب سے آئندہ انتخابات کے حوالے سے ایک سروے رپورٹ تیار کی گئی تھی جسے سوشل میڈیا پر پبلک بھی کردیا گیا تھا تاہم مسلم لیگ نون کے ڈیجیٹل میڈیا سیل نے یہ رپورٹ ڈیلیٹ کردی۔

عوامی سروے رپورٹ کے مطابق عوامی آراء کے مطابق عمران خان خی جماعت پاکستان تحریک انصاف 81 فی صد عوامی حمایت کے ساتھ سرفہرست جماعت ہے جبکہ نون لیگ جو دوسرے نمبر پر ہے اسے ملک کے 16 فی صد عوام کی حمات حاصل ہے جبکہ پیپلز پارٹی 2 فی صد کے ساتھ ملک کی تیسری مقبول سیاسی جماعت ہے۔