پاکستان

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین کا انتقال

رانا افضال حسین وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کے بڑے بھائی تھے

لاہور(کھوج نیوز)مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق رانا افضال حسین کو اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

مرحوم رانا افضال حسین وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کے بڑے بھائی تھے، رانا افضال حسین مرحوم رکن قومی اسمبلی رانا عتیق انور کے والد تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button