پاکستان
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک بارپھرملتوی کردیا گیا
وزیرِ اعظم شہبازشریف نےپیرکو مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کیاتھا۔ اس سےقبل 10 جولائی کوبھی اجلاس ملتوی کردیا گیا تھا

اسلام آباد(کھوج نیوز) مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک بارپھرملتوی کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہبازشریف نےپیرکو مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کیاتھا۔ اس سےقبل 10 جولائی کوبھی اجلاس ملتوی کردیا گیا تھا۔ ذرائع کےمطابق وزیرِاعظم اوردیگر ارکان کی مصروفیات کی وجہ سےاجلاس ملتوی کیاگیا۔ اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائےگا۔