پاکستان

موسم شدید گرم اورخشک،درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ مگر 48 سینٹی گریڈ محسوس ہونےلگا

ہوا چلنےکی رفتار 33 کلومیٹرفی گھنٹہ ہوگئی۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ کل سے موسم بتدریج بدلنے کا امکان ہے، شہر میں کل ہلکی بارش متوقع ہے

لاہور(کھوج نیوز) موسم شدید گرم اورخشک،درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ مگر 48 سینٹی گریڈ محسوس ہونےلگا۔رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک ہے، لاہور میں صبح ہوتے ہی پارہ آہستہ آہستہ بڑھنے لگا۔ لاہور میں پارہ ہر گھنٹے بڑھتا جا رہا ہے، جہاں درجۂ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ہو گیا جبکہ گرمی کی شدت کا احساس 48 ڈگری سینٹی گریڈ ہو رہا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرمیں ہوا چلنےکی رفتار 33 کلومیٹرفی گھنٹہ ہوگئی۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ کل سے موسم بتدریج بدلنے کا امکان ہے، شہر میں کل ہلکی بارش متوقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button