پاکستان

مولانا فضل الرحمان کی سابق وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ لندن میں اہم ملاقات

ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں، مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کی رہائشگاہ ایون فیلڈ تشریف لائے

لندن(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ آج لندن میں ملاقات ہوئی ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں، مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کی رہائشگاہ ایون فیلڈ تشریف لائے، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اور پارلیمنٹ میں ہونے والی قانون سازی سے متعلق گفتگو ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button